ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 16, 2024 9:23 AM

printer

 بھارت اور نیو زیلینڈ کے درمیان پہلا ٹسٹ آج بنگلورو کے چنا سوامی اسٹیڈیم میں شروع ہوگا

کرکٹ میں، بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلی جانے والی تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج صبح بنگلورو کے ایم چناّسوامی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ فی الحال بھارتی ٹیم، ICC ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل میں سرِفہرست ہے۔

روہت شرما کی قیادت والی بھارتی ٹیم اپنی سرزمین پر سال 2012-13 کے سیزن کے بعد سے اپنی لگاتار 19 ویں جیت کے لیے پورا زور لگائے گی۔ سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ 24 سے 28 اکتوبر کے درمیان پونے کے مہاراشٹر کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم میں ہوگا۔ وہیں سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ، ایک نومبر سے 5 نومبر کے درمیان ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں