ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 18, 2025 2:37 PM

printer

بھارت اور متحدہ عرب امارات نے سرمایہ کاری میں اشتراک اور کاروبار کو بڑھانے کی غرض سے دو مفاہمت ناموں پر دستخط

بھارت اور قطر نے کاروبار اور سرمایہ کاری میں اشتراک کو بڑھانے کی غرض سے دو مفاہمت ناموں پر دستخط کئے ہیں۔ اِن پر آج نئی دلّی میں تجارت اور صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل اور اُن کے قطر کے ہم عہدہ وزیر شیخ فیصل بن ثانی بن فیصل الثانی کی موجودگی میں دستخط کئے گئے۔ بھارت اور قطر کے کاروباری فورم سے خطاب کرتے ہوئے، صنعت اور تجارت کے مرکزی وزیر جناب گوئل نے کہا کہ بھارت اور قطر کی آئندہ شراکت داری کا انحصار ٹیکنالوجی، توانائی اور صنعت کاری کے فروغ پر ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان کاروبار اور تجارت میں خاص طور پر مصنوعی ذہانت اور انٹرنیٹ آف Things وغیرہ کے شعبوں میں دور رس تبدیلیاں آرہی ہیں۔ ملک میں سرمایہ کاری کے مواقعوں کا ذکر کرتے ہوئے، جناب گوئل نے کہا کہ کاروبار اور تجارت کے مختلف شعبوں میں اصلاحات کے نتیجے میں کاروبار کرنا اور زیادہ آسان ہوگیا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں