September 6, 2024 9:25 PM

printer

بھارت اور مالدیپ کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق پانچویں مذاکرات آج نئی دلّی میں ہوئے

بھارت اور مالدیپ کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق پانچویں مذاکرات آج نئی دلّی میں ہوئے۔ بھارتی وفد کی قیادت دفاع کے سکریٹری گریدھر ارمنے نے کی جبکہ مالدیپ کے وفد کی سربراہی دفاعی فورس کے سربراہ جنرل ابراہیم Hilmy نے کی۔ دفاع کی وزارت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ میٹنگ میں دونوں فریقوں نے دوطرفہ دفاعی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔ جن میں اشتراک کے مختلف جاری دفاعی پروجیکٹوں کے نفاذ میں تیزی لایا جانا شامل ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں