August 2, 2024 2:33 PM

printer

بھارت اور سری لنکا کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ جاری ہے

بھارت اور سری لنکا کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا پہلا ایک روزہ بین الاقوامی میچ آج کولمبو  کے پریم داسا اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔ روہت شرما کی قیادت والی یہ ٹیم ایک بار پھر سیریز اپنے نام کرنے کیلئے یہ میچ کھیلے گی، جیسا کہ ٹیم انڈیا نے حال ہی میں منعقدہ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں میزبان کو تین – صفر سے ہرایا تھا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں