بھارت اور بیرون ملک کی ثقافت، آرٹ اور ہنر کا سنگم، ہریانہ کا 38 واں سورج کُند بین الاقوامی دستکاری میلہ اپنی گوناگونیت کی وجہ سے ہر ایک کیلئے توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ میلے کا دورہ کرنے والی ایک خاتون انکیتا نے آکاشوانی نیوز کے ساتھ میلے کے اپنے تجربات بیان کیے۔ہریانہ سیاحتی کارپوریشن کے منیجنگ ڈائریکٹر ڈاکٹر سُنیل کمار نے بتایا کہ اِس سال 44 ملکوں کے 600 سے زیادہ دستکار میلے میں شرکت کر رہے ہیں اور ایک ہزار 200 اسٹال قائم کیے گئے ہیں۔
Site Admin | February 21, 2025 9:47 PM
بھارت اور بیرون ملک کی ثقافت، آرٹ اور ہنر کا سنگم، ہریانہ کا 38 واں سورج کُند بین الاقوامی دستکاری میلہ اپنی گوناگونیت کی وجہ سے ہر ایک کیلئے توجہ کا مرکز بن گیا ہے
