ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 5, 2025 3:47 PM

printer

بھارت اور بنگلہ دیش اپنی اپنی جیلوں میں بند ماہی گیروں اور اُن کی کشتیوں کو آج ایک دوسرے کے حوالے کررہے ہیں۔

بھارت اور بنگلہ دیش اپنی اپنی جیلوں میں بند 185 ماہی گیروں اور اُن کی کشتیوں کو آج ایک دوسرے کے حوالے کررہے ہیں۔ بنگلہ دیش نے 95 سے زیادہ بھارتی ماہی گیروں کو بھارت کے حکام کے حوالے کرنے سے اتفاق کیا تھا۔ اسی طرح بھارت بھی بنگلہ دیش کے 90 ماہی گیروں کو رہا کرنے پر رضامند ہوگیا تھا۔ اِس کے ساتھ ساتھ بھارت ماہی گیری کے کام آنے والی بنگلہ دیش کی دو کشتیوں کو بھی وہاں کے حکام کے حوالے کررہا ہے، جبکہ بنگلہ دیش اِسی طرح کی چھ بھارتی کشتیوں کو چھوڑ دے گا۔

اِس سے پہلے جمعرات کو بنگلہ دیش کے حکام نے بھارت کے 95 ماہی گیروں کو رہا کیا تھا۔ یہ ماہی گیر دو مہینے سے زیادہ عرصے سے بنگلہ دیش کی جیلوں میں بند تھے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں