ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 23, 2024 9:24 AM

printer

بھارت اور انگلینڈ کے درمیان اب تک کا پہلا خواتین ٹسٹ میچ، لارڈس کے تاریخی کرکٹ میدان میں کھیلاجائے گا

انگلینڈ اور Wales کرکٹ بورڈ ECB نے تصدیق کی ہے کہ بھارت اور انگلینڈ کے درمیان اب تک کا پہلا خواتین ٹسٹ میچ، لارڈس کے تاریخی کرکٹ میدان میں کھیلاجائے گا۔ کل اپنی ویب سائٹ پر ایک بیان میں ECB کے چیف ایگزیکٹو آفیسر رچرڈ Gould نے کہا کہ خواتین کا پہلا ٹسٹ میچ  اہمیت کا حامل ایک خصوصی موقع ہوگا۔ بھارت کی خواتین ٹیم اگلے سال کے وسط میں پانچ ٹی ٹوئنٹی اور تین ایک روزہ  بین الاقوامی میچ کھیلنے کیلئے انگلینڈ کا دورہ کرے گی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں