ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 9, 2024 2:48 PM

printer

بھارت اور امریکی افواج کے درمیان مشترکہ فوجی مشق آج راجستھان کے بیکانیر میں مہاجن فیلڈ فائرنگ رینج پر شروع ہوئی

بھارت اور امریکی افواج کے درمیان مشترکہ فوجی مشق آج راجستھان کے بیکانیر میں مہاجن فیلڈ فائرنگ رینج پر شروع ہوئی ہے۔ اِس فوجی مشق کا آغاز آج صبح تقریبا ساڑھے دس بجے پریڈ کے ساتھ ہوا۔ بھارتی فوج کی جنوب مغربی کمانڈ کے تقریبا 1200 اہلکار اور امریکی فوج اس فوجی مشق میں حصہ لے رہے ہیں۔ دونوں ملکوں کے فوجی اہلکار 15 دنوں تک کئی جنگی طور طریقوں کی مشق کریں گے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں