ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 25, 2025 2:45 PM

printer

بھارت اور امریکہ کے عہدیداران امریکہ کے ذریعے عائد ٹیکس کے منصوبے کے دوران تجارتی بات چیت کریں گے۔

امریکی عہدیداروں کا ایک وفد بھارتی عہدیداروں کے ساتھ تجارتی بات چیت کیلئے آج بھارت پہنچ رہا ہے۔ یہ دورہ بھارت سمیت مختلف ملکوں پر جوابی محصولات عائد کرنے کے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے منصوبے کے پس منظر میں ہورہا ہے۔ امریکہ کے تجارتی عہدیداروں کا یہ دورہ اہمیت کا حامل ہے کیونکہ یہ محصولات دو اپریل سے نافذ ہونے کا امکان ہے۔