August 22, 2024 9:42 PM

printer

بھارت اور امریکہ نے آج مینوفیکچرنگ کی صلاحیت، توانائی کی افادیت اور توانائی ذخیرہ کرنے کے نظام کو فروغ دینے پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے ایک مفید اور نتیجہ خیز بات چیت کی

بھارت اور امریکہ نے آج مینوفیکچرنگ کی صلاحیت، توانائی کی افادیت اور توانائی ذخیرہ کرنے کے نظام کو فروغ دینے پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے ایک مفید اور نتیجہ خیز بات چیت کی۔
بجلی کے وزیر منوہر لال کھٹّر نے وزیر مملکت شری پدنائک اور دیگر سینئر افسران کے ہمراہ آب و ہوا کی تبدیلی سے متعلق بین الاقوامی پالیسی کیلئے صدر کے سینئر مشیر John Podesta کی سربراہی والے امریکی وفد کے ساتھ صاف ستھری توانائی سے متعلق مختلف امور پر تبادلہئ خیال کیا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں