بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان Brisbane کے Gaba میں کھیلے جارہے بارڈر گواسکر ٹرافی کے تیسرے ٹسٹ میچ کے تیسرے دن بھارت کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں چار وکٹ کے نقصان پر 51 رَن ہی بنا سکی اور باقی کا میچ بارش کی نذر ہوگیا۔ دورے پر گئی ٹیم پہلی اننگز میں اب بھی 394 رَن سے پیچھے ہے۔ اس سے قبل میزبان آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگز میں 445 رَن بنائے اور اس کے سارے کھلاڑی آؤٹ ہوگئے۔ پانچ روزہ سیریز فی الحال ایک – ایک کی برابری پر ہے۔
Site Admin | December 16, 2024 9:34 PM