بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان بارڈر-گواسکر ٹرافی کے تحت چوتھا ٹیسٹ میچ میلبرن میں کھیلا جارہا ہے۔ آج پہلے دن کا کھیل ختم ہونے پر آسٹریلیا نے 6 وکٹ پر 311 رن بنالئے تھے۔ اس سے پہلے آسٹریلیا نے ٹاس جیتا اور پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ پانچ میچوں کی اس سیریز میں دونوں ٹیمیں ایک ایک میچ جیت چکی ہیں۔×
Site Admin | December 26, 2024 3:12 PM