ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 18, 2024 2:44 PM

printer

بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان بارڈر-گواسکر ٹرافی کے تحت بارش سے متاثرہ تیسرا ٹیسٹ میچ ڈرا پر ختم

کرکٹ میں، برسبین میں گابا کے مقام پر کھیلے گئے بارڈر-گواسکر ٹرافی کا تیسرا ٹیسٹ میچ بارش کی وجہ سے ڈرامائی طور پر، برابری پر ختم ہوا۔ دوسری اننگز میں بلّے بازی کرتے ہوئے بھارت نے بنا کسی نقصان کے آٹھ رن بنائے تھے۔ مہمان ٹیم کو جیت کے لیے 267 رن کا ہدف ملا تھا۔ لیکن موسم کی خرابی کی وجہ سے کوئی نتیجہ نہیں نکل سکا۔ اس سے پہلے پانچویں دن کھیلتے ہوئے بھارت، آسٹریلیا کے 445 رن کے جواب میں 260 رن پر آل آؤٹ ہو گئی تھی۔

پانچ ٹسٹ میچوں کی یہ سیریز فی الحال ایک-ایک سے برابر ہے۔ سیریز کا چوتھا میچ میلبرن میں اِس مہینے کی 26 تاریخ سے کھیلا جائے گا۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں