ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 6, 2024 9:32 AM

printer

بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان بارڈر گاوسکر ٹرافی کے تحت دوسرا ٹسٹ آج

کرکٹ میں آج Oval کے Adelaide میں بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان بارڈر گاوسکر ٹرافی کے تحت دوسرا ٹسٹ میچ شروع ہورہا ہے۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 9 بجے سے کھیلا جائے گا۔ یہ مقابلہ ڈے نائٹ میچ ہوگا اور پنک بال سے کھیلا جائے گا۔ پرتھ میں پہلے ٹسٹ میچ میں جیت حاصل کرنے کے بعد مہمان ٹیم بھارت سیریز میں ایک-صفر سے سبقت حاصل کئے ہوئے ہے اور وہ جیت کے سلسلے کو برقرار رکھنا چاہئے گی۔ وہیں آسٹریلیا میچ جیت کر سیریز کو برابر کرنے کی کوشش کرے گی۔
بھارت کے لئے کپتان روہت شرما اور بلے باز شبھمن گِل کے ٹیم میں کھیلنے کا امکان ہے۔
پہلے ٹسٹ میچ میں شاندار جیت کے بعد آئی سی سی عالمی ٹسٹ چمپئن شپ درجہ بندی میں بھارت سرفہرست آگیا ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں