ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 25, 2024 10:09 PM

printer

بھارت اور آسٹریلیا جامع اقتصادی تعاون سمجھوتے کے تحت اقتصادی تعاون اور تجارتی سمجھوتے ای سی ٹی اے کو مستحکم کرنے کیلئے کام کررہے ہیں: پیوش گوئل

کامرس اور صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے آج کہا ہے کہ بھارت اور آسٹریلیا جامع اقتصادی تعاون سمجھوتے کے تحت اقتصادی تعاون اور تجارتی سمجھوتے ECTA کو مستحکم کرنے کیلئے کام کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ECTA سمجھوتے سے دونوں ملکوں کو مارکیٹ میں رسائی ملی ہے اور دونوں ملکوں کے درمیان ساز و سامان کی تجارت میں کافی اضافہ ہوا ہے۔

آج Adelaide میں ایک مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے، جناب گوئل نے آسٹریلیا کے شہر سِڈنی میں تجارتی فروغ کیلئے ایک دفتر کھولنے کا بھی اعلان کیا۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں