فٹبال میں آج شام شیلانگ میگھالیہ میں جواہر لال نہرو اسٹیڈیم میں AFC ایشین کپ 2027 کے تیسرے راؤنڈ کے اہم میچ میں بھارت کی قومی ٹیم کا مقابلہ بنگلہ دیش سے ہوگا۔ یہ میچ شام سات بجے شروع ہوگا۔ Blue Tigers نے پچھلے بدھ کو ایک انٹرنیشنل دوستانہ میچ میں مالدیپ پر تین-صفر سے شاندار جیت حاصل کی تھی، جو ہیڈ کوچ Manolo Marquez کی سربراہی میں بھارت کی یہ پہلی کامیابی تھی۔
Site Admin | March 25, 2025 9:38 AM
بھارت آج شام شیلانگ میں AFC ایشین کپ فٹبال 2027 کوالیفائرس میں بنگلہ دیش کا سامنا کرے گا
