ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 25, 2024 2:47 PM

printer

بھارتی Surfing ٹیم نے تاریخ میں پہلی مرتبہ 2026 کے ایشیائی کھیلوں میں اپنی جگہ بنالی

بھارتی Surfing ٹیم نے تاریخ میں پہلی مرتبہ 2026 کے ایشیائی کھیلوں میں اپنی جگہ بنالی ہے۔ بھارتی ٹیم نے مردوں اور خواتین کیلئے ایک – ایک کوٹے کے ساتھ ایشیائی کھیلوں کیلئے کوالیفائی کرنے کیلئے درکار درجہ بندی کے پوائنٹ حاصل کرلئے۔ ایشیائی Surfing چمپئن شپ 2024 میں بھارتی کھلاڑیوں نے درجہ بندی کے پوائنٹس کی بنیاد پر یہ کوٹہ حاصل کیا ہے۔ بھارت کی Surfing فیڈریشن کے صدر Arun Vasu نے کہا ہے کہ یہ تاریخی دن بہت خوشی کا موقع ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ کامیابی ہمارے Surfing کھلاڑیوں، کوچز اور فیڈریشن کی سخت محنت اور پختہ عزم کی عکاسی کرتی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں