July 12, 2024 9:25 AM

printer

بھارتی کھلاڑی N Sriram Balaji اور اکواڈور کے اُن کے ساتھی کھلاڑی Gonzalo Escobar کی جوڑی آج شام جرمنی میں براوو اوپن کے مردوں کے ڈبلز کا سیمی فائنل کھیلے گی

ٹینس میں بھارت کے N. Sriram Balaji اپنے ساتھی کھلاڑی اکواڈور کے Gonzalo Escobar کے ساتھ جرمنی  کے شہر Braunschweig میں جاری Brawo  اوپن ٹینس چیلنجر ٹورنامنٹ کے مردوں کے ڈبلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ بھارت اور اکواڈور کی اعلیٰ درجے کی اس جوڑی نے کل شام برازیل کے Marcelo Demoliner اور ارجنٹینا کے Guiilermo Duran کو سیدھے سیٹوں میں  چھ چار، چھ دو سے ہرایا۔ آج شام سیمی فائنل میں اُن کا سامنا یوکرین کے Denys Molchanov اور نیدرلینڈ کے  Matwe Middelkoopسے ہوگا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں