ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 11, 2024 9:44 PM

printer

بھارتی کوسٹ گارڈ کے لاپتہ پائلٹ کی لاش، کل گجرات کے پوربندر کے 55 کلو میٹر جنوب- مغرب سے برآمد کی گئی ہے۔

بھارتی کوسٹ گارڈ کے لاپتہ پائلٹ کی لاش، کل گجرات کے پوربندر کے 55 کلو میٹر جنوب- مغرب سے برآمد کی گئی ہے۔ بھارتی کوسٹ گارڈ کے مطابق اُس نے لاپتہ کمانڈینٹ راکیش کمار رانا کا پتہ لگانے کیلئے بھارتی بحریہ اور دیگر فریقوں کے ساتھ تلاشی کی مسلسل انتھک کوششیں انجام دیں۔ جدید طرز کا ہلکا ہیلی کاپٹر MK-3، پچھلے مہینے کی 2 تاریخ کی رات کو اُس وقت سمندر میں گر گیا تھا، جب یہ موٹر ٹینکر ہری لِیلا کے عملے کے ممبر کو طبی مدد فراہم کرنے کیلئے جا رہا تھا۔ اِس ہیلی کاپٹر پر دو پائلٹ اور فضائی عملے کے دو غوطہ خور سوار تھے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں