بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ BCCI نے 2025 کیلئے بھارت کے انگلینڈ دورے کی تاریخوں کا اعلان کر دیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں BCCI نے کہا ہے کہ اِس دورے کے دوران اگلے سال 20 جون سے 4 اگست کے دوران پانچ میچوں کی ٹیسٹ سیریز کھیلے جائے گی۔ اِس سے قبل انگلینڈ کی ٹیم اگلے برس 22 جنوری سے 12 فروری کے دوران پانچ ٹی ٹوئنٹی میچ اور تین ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلنے کیلئے بھارت کا دورہ کرے گی۔
Site Admin | August 22, 2024 9:37 PM