ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 1, 2025 9:39 AM | Cricket

printer

بھارتی کرکٹ ٹیم نے کل پونے کے مہاراشٹر کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم میں ایک شاندار سنگ میل حاصل کرتے ہوئے مسلسل 17 ویں ٹی۔20 سیریز جیت لی ہے۔

بھارتی کرکٹ ٹیم نے کل پونے کے مہاراشٹر کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم میں ایک شاندار سنگ میل حاصل کرتے ہوئے مسلسل 17 ویں ٹی۔20 سیریز جیت لی ہے۔ کل رات چوتھی بین الاقوامی ٹی۔20 سیریز میں انگلینڈ کی پوری ٹیم 182 رنز کے نشانے کا تعاقب کرتے ہوئے 166 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔

اس سے پہلے، بھارتی ٹیم پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 181 رنز بنائے تھے۔

شِوم دوبے کو ان کی مجموعی کارکردگی کے لیے پلیئر آف دی میچ کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں