یوروپی یونین، امریکہ اور مغربی ایشیائی ملکوں کے بڑے بازاروں کی ناموافق معاشی صورتحال کے باوجود بھارتی ٹیکسٹائل کی آمدات میں موجودہ سال کے مئی میں 9.59 فیصد کا اضافہ ہوا۔ بھارتی ٹیکسٹائل صنعت کی کنفیڈریشن کی ایک رپورٹ کے مطاق بھارتی ملبو سات کی آمدات میں اسی مدت کے دوران 9.84 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ٹیکسٹائل اور ملبوسات کی مجموعی برآمدات نے گزشتہ برس اسی میعاد کے مطابق مئی 2024 کے دوران 9.70 فیصد کا اضافہ درج کیا ہے۔ مئی 2024 کے لئے ملک کی مجموعی برآمدات میں 68 ارب 29 کروڑ امریکی ڈالر کا ضافہ ہوا ہے۔X
Site Admin | June 17, 2024 9:57 PM