September 9, 2024 9:26 AM

printer

بھارتی مکے باز دیپالی تھاپا اب تک کی پہلی ایشین اسکول گرل چمپئن بن گئی ہیں۔

بھارت کی مکے باز دیپالی تھاپا نے متحدہ عرب امارات کے Al Ain میں، پہلی ایشیائی اسکول گرل چیمپئن بن کر تاریخ رقم کی ہے۔ اُن کی اِس کامیابی سے ایشین چیمپئن شپ میں بھارت کو خواتین کے سات خطاب حاصل ہوئے ہیں۔33 کلوگرام وزن کے زمرے میں تھاپا نے کَل فائنل مقابلے میں یوکرین کی Liudmya Vasylchenko کو شکست دی۔35  کلوگرام کے زمرے میں بھومی نے قزاخستان کے Assel Jalimbekova کو فائنل میں شکست دے کر بھارت کے لیے دوسرا خطاب حاصل کیا۔ Nischal  شرما فائنل میں ایک سخت مقابلے میں یوکرین کی ماریا Matsiura  کو 37 کلوگرام کے زمرے میں شکست دے کر تیسرا خطاب حاصل کیا اور بھارت کے لیے جیت کاسلسلہ جاری رکھا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں