ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 13, 2025 9:29 AM | IMD weather

printer

بھارتی موسمیات کے محکمے IMD نے آج وِدربھ، اُڈیشہ اور گجرات میں کہیں کہیں گرمی کی صورتحال کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی موسمیات کے محکمے IMD نے آج وِدربھ، اُڈیشہ اور گجرات میں کہیں کہیں گرمی کی صورتحال کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD نے کہا ہے کہ آج اروناچل پردیش، آسام اور میگھالیہ کے کچھ حصوں میں شدید سے بہت شدید بارش کا امکان ہے۔ موسمیات کے محکمے کے مطابق ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال، سکّم، جموں و کشمیر، لداخ، گلگت، بلتستان، مظفرآباد، ہماچل پردیش، پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ اور دلّی میں آئندہ دو سے تین روز کے دوران گرج چمک کے ساتھ چھینٹے پڑنے اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں