ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 11, 2025 9:44 AM | IMD weather

printer

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے کہا ہے کہ کل ملک کے شمال مغربی اور وسطی حصے کے میدانی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ  چھینٹیں پڑنے اور کہیں کہیں بارش ہونے کے پیش نظر آج بھی اسی طرح کا موسم رہنے کا امکان ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے کہا ہے کہ کل ملک کے شمال مغربی اور وسطی حصے کے میدانی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ  چھینٹیں پڑنے اور کہیں کہیں بارش ہونے کے پیش نظر آج بھی اسی طرح کا موسم رہنے کا امکان ہے۔ آج جموں وکشمیر، لداخ، گلگت بلتستان، مظفرآباد، ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ چھینٹیں پڑنے، تیز ہوائیں چلنے اور ہلکی سے اوسط بارش ہوسکتی ہے۔

موسمیات کے محکمے نے کیرالہ، ماہے، ساحلی آندھرا پردیش، یانم اور تلنگانہ کے کچھ علاقوں میں  بجلی چمکنے اور تیز ہوائیں چلنے کی پیش گوئی کی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں