بھارتی موسمیات محکمے (IMD) نے مغربی ہمالیائی خطے، جموں و کشمیر، ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ میں اگلے پانچ روز کے دوران مغرب کی سمت سے ہونے والی موسم کی تبدیلی کے زیرِ اثر بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔
میڈیا سے بات کرتے ہوئے IMD کے سینئر سائنسداں ڈاکٹر نریش کمارنے کہا کہ پنجاب، ہریانہ، مغربی اترپردیش، دلیNCR اور شمالی راجستھان میں بدھ اور جمعرات کو بارش کا امکان ہے۔
S/B Naresh Kumar
IMD نے اگلے تین روز کے دوران شمالی مغربی بھارت کے میدانی علاقوں میں کم سے کم درجہ حرارت میں بتدریج دو سے تین ڈگری سیلسیس کا اضافہ ہونے کی بھی پیشگوئی کی ہے۔x