ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 3, 2025 9:20 PM

printer

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے مغربی سمت سے ہونے والی موسم کی تبدیلی کے سبب آئندہ دو دنوں کے دوران، جموں وکشمیر، لداخ، گلگت بلتستان اور مظفرآباد میں شدید بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے مغربی سمت سے ہونے والی موسم کی تبدیلی کے سبب آئندہ دو دنوں کے دوران، جموں وکشمیر، لداخ، گلگت بلتستان اور مظفرآباد میں شدید بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ اتوار کے روز پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ اور اتراکھنڈ میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے اوسط بارش کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے اگلے دو دنوں میں ملک کے شمال مغربی اور وسطی حصوں میں گہرا کہرا چھائے رہنے اور سردی جاری رہنے کی پیشگوئی کی ہے اور اس کے بعد صورتحال بہتر ہوگی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں