ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 7, 2025 9:32 AM | IMD weather

printer

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے اروناچل پردیش، آسام، میگھالیہ، ناگالینڈ، منی پور، میزروم اور سکم میں کچھ مقامات پر گرج چمک کے ساتھ چھینٹے پڑنے کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے اروناچل پردیش، آسام، میگھالیہ، ناگالینڈ، منی پور، میزروم اور سکم میں کچھ مقامات پر گرج چمک کے ساتھ چھینٹے پڑنے کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD کے مطابق آئندہ تین سے چار روز کے دوران ملک کے  شمال مغربی اور وسطی حصے اور گجرات میں زیادہ سے زیادہ  درجہ حرارت میں رفتہ رفتہ تین سے پانچ ڈگری سیلسیس تک اضافے کا امکان ہے۔ موسمیات کے محکمے نے کونکن اور گوا، کیرالہ اور ماہے، ساحلی کرناٹک، ساحلی آندھراپردیش اور Yanam میں کہیں کہیں گرم اور حبس والا موسم رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں