ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 14, 2025 9:49 AM

printer

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آج ہماچل پردیش کے کچھ حصوں میں سرد لہر

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آج ہماچل پردیش کے کچھ حصوں میں سرد لہر کی صورتحال اور پنجاب، ہریانہ،   چنڈی گڑھ، ہماچل پردیش اور اترپردیش کے کئی علاقوں میں رات اور صبح سویرے کے اوقات میں بہت شدید کہرا چھائے رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ راجستھان، بہار، اتراکھنڈ،     ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال، سکم اور شمال مشرقی ریاستوں میں بھی آئندہ کچھ روز تک اسی طرح کی صورتحال جاری رہنے کا  امکان ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں