October 12, 2024 9:33 PM

printer

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آئندہ 5 سے 6 روز کے دوران جنوبی اندرونی کرناٹک، کیرالہ، ماہے اور تمل ناڈو میں شدید بارش کا سلسلہ جاری رہنے کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آئندہ 5 سے 6 روز کے دوران جنوبی اندرونی کرناٹک، کیرالہ، ماہے اور تمل ناڈو میں شدید بارش کا سلسلہ جاری رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ اس نے آئندہ دو روز کے دوران انڈمان و نکوبار جزائر، اروناچل پردیش، آسام، میگھالیہ، ناگالینڈ، منی پور اور تریپورہ میں بھی ہلکی سے اوسط بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔
موسمیات کے محکمے نے کہا ہے کہ آئندہ دو دن کے دوران گجرات، مدھیہ پردیش، جھارکھنڈ، بہار، مغربی بنگال، سکّم کے بقیہ حصوں اور مہاراشٹر، چھتیس گڑھ اور اڈیشہ کے کچھ اور حصوں سے جنوب مغربی مانسون کے اثرات ختم ہونے کیلئے صورتحال سازگار ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں