ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 21, 2024 10:09 PM

printer

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آئندہ تین روز کے دوران ہماچل پردیش میں شدید سردی کی پیش گوئی کی ہے

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آئندہ تین روز کے دوران ہماچل پردیش میں شدید سردی کی پیش گوئی کی ہے۔ جموں وکشمیر، لداخ، گلگت بلتستان، مظفرآباد کے کچھ حصوں میں اِس ماہ کی 23 تاریخ تک سرد لہر کے جاری رہنے کا قومی امکان ہے۔ موسمیات کے محکمے نے کہا ہے کہ اتراکھنڈ، پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، دلی، اترپردیش اور راجستھان کے زیادہ تر حصوں میں کم ازکم درجہ حرارت چار سے آٹھ ڈگری سیلسیئس رہنے کا امکان ہے۔ آج ملک کا کم سے کم درجہ حرارت پنجاب کے آدم پور میں ایک اعشاریہ آٹھ ڈگری سیلسیئس ریکارڈ کیا گیا۔

IMD نے کل صبح قومی راجدھانی میں اوسط سطح کا کہرا  چھائے رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔X

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں