September 3, 2024 10:14 AM

printer

بھارتی موسمیات محکمے نے گجرات میں اگلے تین دن کے دوران شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے نے آئندہ تین روز کے لئے گجرات میں شدید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ آج سورت اور بھڑوچ اضلاع کے لئے بہت شدید بارش کا ریڈ الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ جنوبی گجرات کے مختلف مقامات پر گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران شدید بارش درج کی گئی ہے۔

جنوبی گجرات کے کئی ضلعوں میں پچھلے 24 گھنٹے میں شدید بارش ہوئی ہے۔ اِن میں تاپی، ڈانگ اور نوساری شامل ہیں۔ تاپی ضلعے میں Ambika Olan، والمیکی اور ذخاری دریاؤں میں پانی چڑھ گیا ہے۔ ضلعے کی Dolvan تحصیل میں سیلاب جیسے حالات پیدا ہوگئے ہیں۔ بھارتی موسمیات محکمے نے سورت اور بھڑوچ کے لیے ریڈ الرٹ جبکہ ریاست کے کئی دیگر ضلعوں کے لیے اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔ اِدھر اچانک سیلاب آنے سے متاثرہ ضلعوں میں بحالی کا کام زور و شور سے جاری ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں