ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 19, 2024 9:48 AM

printer

بھارتی موسمیات محکمے نے گجرات، گوا، مہاراشٹر، آندھراپردیش اور تلنگانہ میں آج شدید بارش کے امکان کے مدنظر ریڈ الرٹ جاری کیا

بھارتی موسمیات محکمے نے گجرات، گوا، مہاراشٹر، آندھراپردیش اور تلنگانہ میں آج شدید بارش کے امکان کے مدنظر ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔

موسمیات محکمے کے مطابق گجرات، ساحلی اور جنوبی کرناٹک کے اندرونی علاقوں اور ساحلی آندھرا پردیش میں آج تیز بارش ہونے کا امکان ہے جبکہ گوا، مدھیہ مہاراشٹر اور تلنگانہ میں شدید بارش کا سلسلہ کَل تک جاری رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ اِدھر مدھیہ پردیش، وِدربھ، چھتیس گڑھ، اڈیشہ اور شمالی کرناٹک کے اندرونی علاقوں میں اگلے چار دن تک تیز بارش ہونے کا امکان ہے۔ ہماچل پردیش، اتراکھنڈ اور مشرقی راجستھان میں بھی اگلے چار دن کے دوران اسی طرح کا موسم رہے گا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں