ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 17, 2025 2:33 PM

printer

بھارتی موسمیات محکمے نے کہا ہے کہ دلی، راجستھان، پنجاب، ہریانہ اور مغربی اترپردیش میں دن کا درجہئ حرارت معمول سے زیادہ رہے گا

بھارتی موسمیات محکمے نے کہا ہے کہ دلی، راجستھان، پنجاب، ہریانہ اور مغربی اترپردیش میں دن کا درجہئ حرارت معمول سے زیادہ رہے گا اور اِس میں تین سے پانچ ڈگری سیلسیس تک کا اضافہ ہوگا۔ آئندہ دو سے تین روز کے دوران ملک کے شمال مغربی، وسطی، شمال مشرقی اور مشرقی حصے میں بھی کم از کم اور زیادہ سے زیادہ درجہئ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کا امکان ہے۔ آکاشوانی نیوز سے خصوصی بات چیت میں IMD کے سینئر سائنسداں آر کے جینامنی نے کہا کہ مغربی سمت سے ہونے والی موسم کی تبدیلی کے بڑھتے ہوئے درجہئ حرارت پر اثر انداز ہونے کا امکان ہے جس کے سبب اِس ماہ کی 19 تاریخ سے ملک کے شمال مغربی اور مغربی ہمالیائی خطے میں دور دور تک بارش اور گرج چمک کے ساتھ چھینٹے پڑ سکتے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں