ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 6, 2024 9:52 AM

printer

بھارتی موسمیات محکمے نے وسطی مہاراشٹر اور تملناڈو، پدوچیری اور کرائکل میں گرج چمک کے ساتھ چھینٹے پڑنے کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آج وسطی مہاراشٹر اور تملناڈو، پدوچیری اور کرائکل میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ چھینٹے پڑنے کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD نے جنوب مشرقی خلیج بنگال کے جنوبی حصوں میں ہوا کے تیز جھکڑ جیسی صورتحال کی بھی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے اِس خطے میں ماہی گیروں سے سمندر نہ جانے کو کہا ہے۔
IMD کے مطابق آئندہ تین دنوں کے دوران شمال مغربی بھارت میں کم از کم درجہئ حرارت میں دو ڈگری سیلسیس کی کمی آنے کا امکان ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں