ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 11, 2024 9:40 AM | IMD weather

printer

بھارتی موسمیات محکمے نے اگلے دو دن کے دوران تمل ناڈو، پدوچیری، کرائکل، اروناچل پردیش اور گجرات میں شدید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آئندہ دو دنوں کے دوران تمل ناڈ، پڈوچیری، کرائیکل، اروناچل پردیش اور گجرات میں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD نے کہا ہے کہ  کل سے جنوبی خلیج بنگال کے وسطی حصوں میں موسم کے حالات میں تبدیلی ہونے کا امکان ہے۔ موسمیات کے محکمے نے اگلے دو دنوں میں ملک کے شمال مشرقی، مغربی اور جنوبی جزیرہ نما حصے میں ہلکی سے اوسط بارش کی بھی پیشگوئی کی ہے۔ IMD نے اگلے دو روز کے دوران گجرات، مدھیہ پردیش، اترپردیش  کے بقیہ حصوں اور مہاراشٹر اوربہار کے کچھ حصوں سے جنوب مغربی مانسون کے اثرات ختم ہونے کا بھی امکان ظاہر کیاہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں