بھارتی موسمیات محکمے نے اروناچل پردیش، آسام اور میگھالیہ کے کچھ حصوں میں کہیں شدید اور کہیں بہت شدید بارش ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔ اس کے علاوہ، وِدربھ، اڈیشہ اور گجرات میں آج کہیں کہیں شدید گرمی کی پیش گوئی بھی کی گئی ہے۔ اِدھر ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال کے کچھ حصوں، سکم، جموں و کشمیر، ہماچل پردیش، اتراکھنڈ، پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ اور دلّی میں بھی تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ چھینٹے پڑنے کا امکان ہے۔ x
Site Admin | March 13, 2025 3:23 PM
بھارتی موسمیات محکمے نے آسام، میگھالیہ اور اروناچل پردیش کے کچھ حصوں میں تیز بارش کی پیشگوئی کی ہے
