ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

بھارتی موسمیات محکمے نے آج کرناٹک، گوا، مہاراشٹر اور گجرات کے کچھ حصوں میں بہت تیز بارش کے امکان کے مدنظر ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔

بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے کرناٹک کے جنوبی اندرونی علاقوں، ساحلی کرناٹک، سوراشٹر اور Kutch، کونکن اور گوا میں آج بہت زور دار بارش کیلئے ریڈ الرٹ جاری کیاہے۔ موسمیات کے محکمے نے کہا ہے کہ تمل ناڈو، پڈوچیری، کرائیکل، کیرالہ، Mahe، ساحلی آندھراپردیش اور Yanam میں آج بہت شدید بارش کیلئے اورینج الرٹ جاری کیاگیا ہے۔ محکمے نے بتایا ہے کہ اتراکھنڈ، گجرات اور مشرقی راجستھان میں بھی بہت زور دار بارش کا امکان ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں