ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 4, 2025 9:30 AM

printer

بھارتی موسمیات محکمے نے آج مغربی ہمالیائی خطے میں دور دور تک بارش یا برفباری کی پیش گوئی کی ہے

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آج مغربی شمالیائی خطے میں دور دور تک بارش یا برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ آج جموں وکشمیر، لداخ، گلگت، بلتستان، مظفرآباد اور ہماچل پردیش میں دور دور تک بارش یا برفباری کے ساتھ ساتھ کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ چھینٹے پڑنے کا قوی امکان ہے۔ موسمیات کے محکمے نے کہا ہے کہ مغرب کی سمت سے ہونے والی موسم کی تازہ تبدیلی کا اس خطے پر اتوار سے اثر ہونے کا امکان ہے۔ کونکن اور گوا میں جمعرات تک اور ساحلی کرناٹک میں جمعہ تک گرم اور ہبس والا موسم رہے گا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں