ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 8, 2024 3:39 PM

printer

بھارتی موسمیات محکمے نے آج جنوبی کرناٹک کے اندرونی علاقوں میں شدید سے لے کر بہت شدید بارش ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے نے آج جنوبی کرناٹک کے اندرونی علاقوں میں شدید سے لے کر بہت شدید بارش ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔ موسمیات محکمے کے مطابق اروناچل پردیش، آسام، میگھالیہ، ناگالینڈ، منی پور، میزورم، تریپورہ اور گوا میں کَل تک کہیں کہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔

اِدھر بھارتی موسمیات محکمے نے بتایا ہے کہ گجرات،  مدھیہ پردیش اور مہاراشٹر کے بقیہ حصوں سے بھی جنوب مغربی مانسون کے اگلے دو تین دن میں واپس جانے کا امکان ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں