ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 31, 2024 2:36 PM

printer

بھارتی موسمیات محکمے نے آئندہ کچھ دنوں میں ملک بھر میں کہیں کہیں بہت شدید سے شدید بارش کی پیش گوئی کی ہے

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے ملک کے شمال مغربی، شمال مشرقی، مغربی، وسطی اور جنوبی حصوں میں اگلے چند روز کے دوران کہیں کہیں بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے کہا ہے کہ آج کرناٹک میں اور ہفتے کے روز تک وسطی مہاراشٹر کے زیادہ تر حصوں میں کہیں کہیں شدید بارش ہونے کا امکان ہے۔ ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ چار روز کے دوران بہت شدید بارش ہوسکتی ہے۔دلّی میں محکمہئ موسمیات نے آج عام طور پر مطلع ابرآلود رہنے کے ساتھ ساتھ شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے، جس کے بعد کَل سے آئندہ پانچ دنوں تک ہلکی سے اوسط بارش ہوگی۔پنجاب میں موجودہ مانسون کے دوران مختلف حصوں میں ناکافی بارش نہیں ہوئی ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں