بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آج ساحلی کرناٹک کونکن اور گوا میں بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ اس نے کہا ہے کہ آج شمالی اندرونی کرناٹک، مدھیہ مہاراشٹر اور مراٹھواڑہ میں شدید سے بہت شدید بارش کا بھی امکان ہے۔ آج کیرالہ، ساحلی آندھرا پردیش، رایل سیما، تلنگانہ، گجرات، اوڈیشہ، ارونا چل پردیش، ناگالینڈ، منی پور، میزورم، تریپورہ، مدھیہ پردیش، ودربھ اور چھتیس گڑھ میں بھی شدید بارش کا کافی امکان ہے۔x
Site Admin | September 24, 2024 9:47 AM
بھارتی موسمیات محکمے آئی ایم ڈی نے آج ساحلی کرناٹک، کونکن اور گوا کے علاقوں میں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔
