بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے آج جنوبی گجرات، سواراشٹر اور کَچھ میں دور دور تک بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔شمالی گجرات اور جنوبی راجستھان کے کچھ مقامات پر بھی آج موسلا دھار بارش ہونے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ Konkan, گوا، مدھیہ مہاراشٹر، اُڈیشہ، گنگا کے علاقے والے مغربی بنگال، جھارکھنڈ اور بہار میں بھی کَل دور دور تک شدید بارش ہونے کا امکان ہے۔ x
Site Admin | August 27, 2024 2:44 PM
بھارتی موسمیات محکمے، نے گجرات کے متعدد ضلعوں میں شدید بارش کیلئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔
