بھارتی موسمیات محکمہ IMD نے آج مشرقی مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ، گنگا کی ترائی والے مغربی بنگال، جھارکھنڈ، اڈیشہ، وِردبھ، آسام، میگھالیہ، تلنگانہ اور بہار میں تیز ہواؤں اور ژالہ باری کے ساتھ گرج چمک کے ساتھ چھینٹے پڑنے کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD کے مطابق مغربی اور مشرقی اترپردیش، مراٹھواڑہ، ناگالینڈ، منی پور، میزورم، تریپورہ اور سکم میں بھی آج تیز ہواؤں کے ساتھ گرج چمک کے ساتھ چھینٹے پڑنے کا امکان ہے۔ موسمیات کے محکمے نے کل تک اروناچل پردیش کے کچھ مقامات پر شدید بارش کی بھی پیشگوئی کی ہے۔ اس کے علاوہ تمل ناڈو، پڈوچیری اور کرائیکل میں گرم اور حبس والا موسم رہنے کی امید ہے۔×
Site Admin | March 21, 2025 9:54 AM | IMD weather
بھارتی موسمیات محکمہ IMD نے آج مشرقی مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ، گنگا کی ترائی والے مغربی بنگال، جھارکھنڈ، اڈیشہ، وِردبھ، آسام، میگھالیہ، تلنگانہ اور بہار میں تیز ہواؤں اور ژالہ باری کے ساتھ گرج چمک کے ساتھ چھینٹے پڑنے کی پیشگوئی کی ہے۔
