July 29, 2024 9:43 PM

printer

بھارتی معیارات کے بیورو BIS نے گووند بلبھ بھائی پنت یونیورسٹی آف ایگریکلچر اینڈ ٹیکنالوجی کے ساتھ ایک مفاہمت نامے پر دستخط کیا

بھارتی معیارات کے بیورو BIS نے گووند بلبھ بھائی پنت یونیورسٹی آف ایگریکلچر اینڈ ٹیکنالوجی کے ساتھ ایک مفاہمت نامے پر دستخط کیا ہے تاکہ بھارت میں اپنی نوعیت کا پہلا Standardized ایگریکلچر ڈیمونسٹریشن فارم کا قیام کیا جاسکے۔ یہ فارم بھارتی معیارات کے مطابق نئی ٹیکنالوجی اور مختلف قسم کے زرعی طور طریقے کے نفاذ اور ٹیسٹنگ کے ایک تجرباتی مرکز کے طور پر کام کرے گا۔BIS کے ڈائریکٹر جنرل پرمود کمار تیواری نے کہا ہے کہ یہ شراکت داری بھارتی معیارات کو بروئے کار لاکر زرعی طور طریقوں کو بہتر کرے گی جس سے کسانوں کو فائدہ ہوگا اور زرعی اختراعات میں اضافہ ہوگا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں