September 17, 2024 3:48 PM

printer

بھارتی مردوں کی ہاکی ٹیم آج سہ پہر پانچویں ایشیائی چمپئن ٹرافی کے فائنل میں میزبان چین سے مقابلہ کرے گی۔

آج چین کے Hulunbuir میں مردوں کی ایشیائی چیمپئنز ٹرافی ہاکی 2024 کے فائنل میں بھارت کا مقابلہ میزبان چین سے ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق سہ پہر ساڑھے تین بجے شروع ہوگا۔ بھارتی ہاکی ٹیم اپنے ریکارڈ کو مزید بہتر کرنا چاہے گی اور ایشیائی چیمپنز ٹرافی کو پانچویں مرتبہ حاصل کرنے کے ارادے سے میدان میں اترے گی۔ بھارتی ٹیم کَل جنوبی کوریا کو سیمی فائنل میں شکست دے کر فائنل میں پہنچی ہے۔

بھارتی ہاکی ٹیم نے، اِس ٹورنامنٹ میں ابھی تک کوئی میچ نہیں ہارا ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں