ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 30, 2025 9:45 AM | IMD weather

printer

بھارتی محکمہ موسمیاتIMD  نے جموں و کشمیر، لداخ، گلگت، بلتستان، مظفر آباد میں اگلے تین سے چار روز کے دوران ہلکی سے اوسط بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہ موسمیاتIMD  نے جموں و کشمیر، لداخ، گلگت، بلتستان، مظفر آباد میں اگلے تین سے چار روز کے دوران ہلکی سے اوسط بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔

ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ میں ہفتے کے روز تک اسی طرح کے موسم کے حالات رہنے کا امکان ہے۔

IMDنے کہا ہے کہ توقع ہے کہ پنجاب، ہریانہ، اترپردیش، راجستھان، ودربھ، مدھیہ پردیش اور چھتیس گڑھ میں اگلے پانچ روز کے دوران ہلکی سے اوسط بارش ہوگی۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں