بھارتی محکمہ موسمیاتIMD نے آج جموں و کشمیر، لداخ، گلگت، بلتستان، مظفر آباد، ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ میں دور دور تک بجلی کے ساتھ گرج چمک کی پیشگوئی کی ہے۔
IMD نے کہا ہے کہ مغربی بنگال، اوڈیشہ اور سکم میں رات اور صبح کے وقت کہیں کہیں گھنا کہرہ چھائے رہنے کا امکان ہے۔ x