ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 28, 2025 10:06 AM

printer

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے ہماچل پردیش، پنجاب اور ہریانہ میں آج دور دور تک شدید سردی کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے ہماچل پردیش، پنجاب اور ہریانہ میں آج دور دور تک شدید سردی کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات سے متعلق ایجنسی نے اترپردیش، اتراکھنڈ، پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، دلی، اوڈیشہ، بہار اور گنگا کی ترائی والے مغربی بنگال میں اگلے دو سے تین روز کے دوران رات اور صبح کے وقت میں گھنا کہرہ چھائے رہنے کی بھی پیش گوئی کی ہے۔ IMD کے مطابق اگلے 24 گھنٹے کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں کم از کم درجہ حرارت میں کوئی خاص تبدیلی ہونے کا امکان نہیں ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں