ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 24, 2025 9:37 AM | IMD weather

printer

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے آج ہماچل پردیش کے دور دراز کے مقامات پر شدید سردی ہونے کی پیشگوئی کی۔

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے آج ہماچل پردیش کے دور دراز کے مقامات پر شدید سردی ہونے کی پیشگوئی کی۔ IMD کے مطابق ہماچل پردیش، اترپردیش، ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال، سکم اور اوڈیشہ کے دور دراز کے علاقوں میں بہت گھنا کہرہ چھائے رہنے کا بھی امکان ہے۔ آسام، میگھالیہ، ناگالینڈ، منی پور، میزروم اور تریپورہ میں بھی اسی طرح کا موسم رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

دلی NCR کے علاقے میں آج صبح سویرے اور اگلے دو سے تین روز کے دوران مختلف مقامات پر دھنواں اور دھند اوسط درجے کا کہرا چھائے رہنے کا امکان ہے۔ موسمیات سے متعلق ایجنسی نے اگلے دو روز کے دوران شمال مغربی بھارت میں کم سے کم درجہ حرارت میں دو سے چار ڈگری سیلسیس تک کی بتدریج کمی کی بھی پیشگوئی کی ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں